ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ، ن لیگ کا اصل چہرا کھل کر سامنے آگیا، کفایت نقوی
گلوکریسی ن لیگ کا اصل چہرا ہے، ماڈل ٹاﺅن کی طرح ایک دفعہ پھر ن لیگ نے نہتے لوگوں پرگولیاں برسائیں اورجمہوریت کاگلا گھونٹنے کی کوشش کی، سید کفایت نقوی پیپلزپارٹی فرانس