counter easy hit

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔

Inaugurated the upgrading mill Brass in Pakistan Ordnance Factories wah

Inaugurated the upgrading mill Brass in Pakistan Ordnance Factories wah

اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ آمدپروزیراعظم نوازشریف کا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین پی او ایف لیفٹیننٹ جنرل عمرحیات نے استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیرداخلہ چودھری نثار اور وزیردفاعی پیداوار بھی ساتھ تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website