صوفی محمد اکرم قادری سلطانی نے گزشتہ روز ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں تووال کا دورہ کیا
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )H.S.B.F-WPکے جنر ل سیکرٹری صوفی محمد اکرم قادری سلطانی نے گزشتہ روز ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں تووال کا دورہ کیا ان کے ہمراہ خالد پرویز بھٹی بھی تھے اتوووال پہنچے پر والہانہ استقبال کیا گیا وفود نے ان کو خوش آمدید کہا مختلف وفو د کے علاوہ حضرت سلطان […]








