سرکاری سکولز لالہ موسیٰ کی لوٹ مار انوکھا طریقہ
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )سرکاری سکولز لالہ موسیٰ کی لوٹ مار انوکھا طریقہ ریڑھے بانوں سے 100فی ریڑھی لیکر تفریحی کے دوران سکول کے اندر لگانے کی اجازت ، ریڑھی بانوں کی دہائی مختلف سکولز کے مختلف ریٹ ، محکمہ تعلیم کے افسران ، بکل مار کر سو گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ […]








