لالہ موسیٰ میں ہر طرف گندگی کا راج بدبو تعفن اور مچھروں کی افزائش لوگوں کا جینا عذاب بن کررہ گیا
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں ہر طرف گندگی کا راج بدبو تعفن اور مچھروں کی افزائش لوگوں کا جینا عذاب بن کررہ گیا متعلقہ ادارے لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے بازاروں گلی محلوں میں ہر طرف گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہیں جسکی وجہ سے […]








