ماں کے ناجائز تعلقات بیٹے کے قتل کا شاخسانہ بن گئے
گجرات(مرزا خرم حسنین) ماں کے ناجائز تعلقات بیٹے کے قتل کا شاخسانہ بن گئے موضع بہل پور میں 12سالہ لڑکا قتل پولیس کے مطابق ملزم کے مقتول کی والدہ سے مبینہ مراسم تھے باپ بیٹے سمیت4افراد پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے گاؤں بہل پور میں گذشتہ روز قتل ہونے والے12سالہ […]








