چوہدری تصور اللہ کی والدہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر کی اہلیہ ، چوہدری تصور اللہ کی والفہ محترمہ کے ختم قل میں سینکڑوں افراد کی شرکت ختم قل کوٹلہ قاسم خاں رہائشگاہ پر ہوئی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی ثناء خوانوں نے حضور کی شان میں عقیدت کے پھول […]








