counter easy hit

روٹی سات، روپے

ہائے مہنگائی۔۔۔۔ہائے روٹی،روٹی سات روپے ،نان آٹھ روپے کاہوگیا

ہائے مہنگائی۔۔۔۔ہائے روٹی،روٹی سات روپے ،نان آٹھ روپے کاہوگیا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ہائے مہنگائی۔۔۔۔ہائے روٹی،روٹی سات روپے ،نان آٹھ روپے کاہوگیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ مقامی تنورمالکان اور نان بائیوں نے ایکاکرتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ کرلیاہے ،لالہ موسیٰ شہرکے تنوروں،ہوٹلوں پر روٹی سات روپے اور نان،خمیری روٹی وغیرہ آٹھ روپے میں فروخت ہورہی ہے ،جس سے غریب اور سفیدپوش […]