گجرات :گٹروں کاپانی گھروں میں داخل ہونے لگا
یونین کونسل 10کے محلہ رنگپورہ گلی آرائیاں کے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے گٹروں کاپانی گھروں اور د فاتر میں داخل ہو رہا ہے گجرات (افراہیم بٹ)یونین کونسل 10کے محلہ رنگپورہ گلی آرائیاں کے نالوں کی صفائی نہ ہونے سے گٹروں کاپانی گھروں اور د فاتر میں داخل ہو رہا ہے اہل محلہ اور […]








