counter easy hit

سواکلوہیروئن، برآمد

صدرپولیس لالہ موسیٰ نے منشیات فروش کوگرفتارکرکے سواکلوہیروئن برآمدکرلی

صدرپولیس لالہ موسیٰ نے منشیات فروش کوگرفتارکرکے سواکلوہیروئن برآمدکرلی

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )صدرپولیس لالہ موسیٰ نے منشیات فروش کوگرفتارکرکے سواکلوہیروئن برآمدکرلی ہے ،بتایاجاتاہے کہ ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ کی زیرقیادت انچارج پولیس چوکی جاتریہ نذرگوندل نے دلداربٹ سکنہ چک سروانی سے سواکلو ہیروئن برآمدکرکے اس کیخلاف زیردفعہ 9.Cمقدمہ درج کرلیاہے ،یادرہے کہ ایس ایچ اوتھانہ صدرلالہ موسیٰ شفقت محمودبٹ کی […]