حکومت اگر کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے،حاجی مہر رشید
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )حکومت اگر کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے تو پھر اسمبلی میں کسان کو دی جانے والی اصلاحات کا بل پیش کرے اپوزیشن اور حکومت دونوں قوتیں کسان کے ساتھ رابطہ رکھتی ہیں قومی اور صوبائی اسمبلی میں زیادہ تر کسان لوگ ہیں جانور وں اور انسانوں کیلئے بنائی […]








