چکرمحلہ میں نامعلوم چوردکان کے کنڈے کاٹ کرلاکھوں کی نقدی لے اڑے
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ چکرمحلہ میں نامعلوم چوردکان کے کنڈے کاٹ کرلاکھوں کی نقدی لے اڑے،بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم چوروں نے بدہوکالس روڈ چکرمحلہ پرواقع حافظ کریانہ مرچنٹ کے کنڈے کاٹ کردکان میں موجودکمیٹی کی رقم 8لاکھ 50ہزارروپے جبکہ بجلی ،گیس کے بلزکی رقم مبلغ 78ہزارروپے چوری کرکے […]








