ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس کا جواب دینا چھوٹے قد کو بڑا کرنے کے مترادف ہے،سجاد احمد بٹ
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ (ایشاء پراپرٹی ریلوے روڈ لالہ موسیٰ)نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لالہ موسیٰ شہر اور ملک میں کیا گل کھلائے پورے ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس کا جواب دینا […]








