By Yesurdu on January 22, 2016 آصف رضا، ایڈووکیٹ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )آصف رضا ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہا سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے حکومت ذمہداروں کے خلاف بھرپور کاروائی کرکے اپنی رٹ ثابت کرے انہوں نے کہاکہ منفی عناصر دشمن طاقتوں سے مل کر ایک بار پھرپاکستان کو نقصان پہچانے کے درپے ہیں مگر […]
By Yesurdu on January 22, 2016 ملزم 8سے لیٹر دیسی ،شراب بر آمد گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے دوران گشت ملزم 8سے لیٹر دیسی شراب بر آمد کر لی ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابقSHO تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں SI,ظفر اقبال بمعہ نفری دوران گشت ملزم فخر بشیر ولد بشیر احمد قوم بٹ سکنہ سرائے عالمگیر کے قبضہ سے 8لیٹر […]
By Yesurdu on January 22, 2016 ناجائز اسلحہ، بردار گرفتار گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیرنے دوران گشت دوران تلاشی ملزم عمیر رضا ولد سلام دین قوم فقیر سکنہ ملتان کے قبضہ سے ناجا ئز پسٹل 30بور بر آمد کر لیاجبکہ SIمحمد اسلم نے ملزم […]
By Yesurdu on January 22, 2016 جہلم کیمپس کی ،طا لبہ کا اعزاز ، گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پنجاب گروپ آف کالجز جہلم کیمپس کی طا لبہ کا اعزاز ،چیف منسٹرمقابلہ جات مضمون نویسی میں راوالپنڈی ڈویژن میں سیکنڈ پو زیشن حاصل کر لی ،تفصیل کے مطابق وقار النساء کالج راوالپنڈی میں چیف منسٹر مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں راوالپنڈی ڈویژن کے کا لجز کی طالبات […]
By Yesurdu on January 22, 2016 چارسدہ ،یونیورسٹی گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )چارسدہ یونیورسٹی کے طلباء پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے دشمن کبھی بھی اپنے شیطانی مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا،مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد الیاس چوہدری ،معصوم بچے پاکستان کا مستقبل اُور اُمید تھے نہتے طلبہ وطالبات کو دہشت گردی کا نشانہ بنا نا افسوسناک ہے ،نومنتخب […]
By Yesurdu on January 22, 2016 والدہ محترمہ وفات پاگئیں, ڈاکٹرمحمداشرف مرزاکی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میڈیکل آفیسرویلج ایڈہسپتال لالہ موسیٰ ڈاکٹرمحمداشرف مرزاکی والدہ محترمہ وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں ڈینٹل سرجن ڈاکٹرمحمدفاروق چوہدری،ڈاکٹرنعیم اخترجنجوعہ،چوہدری عرفان احمدصفی،صحافی محمدرفیع ی،ڈاکٹرمحمداکبرلنگڑیال،ڈاکٹرخالداکبرمنہاس،شیخ خالدمحمود،ماسٹرجاویداقبال،نسیم الغنی،ڈاکٹرشفقت ،ڈاکٹرسرفرازرانا،ڈاکٹرارشدپرویز،مرزامحسن،ڈاکٹرجاویداقبال،ڈاکٹرجاویداحمدریاض،ڈاکٹراکرم چوہدری،محمدریاض بٹ حاجی پورہ،مرزامحمدعارف،چوہدری شہزادکائرہ،ڈاکٹرلئیق شہزادسمیت معززین کی کثیرتعدادشریک تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73
By Yesurdu on January 22, 2016 سیدحیدراحسان شاہ ،ڈاکٹربن گئے گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی کے مرکزی راہنماء ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے فرزندسیدحیدراحسان شاہ ڈاکٹربن گئے،اسلام آبادمیڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کا فائنل ایئرکا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا،اب وہ عبداللہ سپتال لالہ موسیٰ میں خدمات انجام دیں گے اور اپنے والدمحترم ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے سیاسی،سماجی ،طبی مشن کو […]
By Yesurdu on January 22, 2016 علی چک کی مخصوص ،نشستوں کیلئے گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)یونین کونسل علی چک کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے،گزشتہ روزسابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی نمبرداربدہوکالس،سابق نائب ناظم سیدعلی رضاشاہ بدہوکالس،چوہدری ثمین عرف امین نمبردارجنرل کونسلر،مہرمحمدعاطف کونسلرچک سکندر،صوفی امجدکیلانی سابق کونسلرچک سکندر،محمدنعیم بٹ اسلام پورہ،الطاف بٹ اسلام پورہ، ٹھیکیدار الطاف کھوکھر،جمیل احمدطاہرآف بدہوکالس کی قیادت […]
By Yesurdu on January 22, 2016 کھا ریاں اور گر د ونواح، میں شد ید دھند گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)کھا ریاں اور گر د ونواح میں شد ید دھند سے سر دی کی شد ت میں اضافہ ہو گیا ہے ،گزشتہ روز کھا ریاں سمیت دیگر علا قوں میں تیز دھند کی وجہ سے دوروز سے سورج نہیں نکل سکا ،جس سے شہر ی اپنے اپنے گھر وں میں […]
By Yesurdu on January 22, 2016 چو ہد ری، امجد گجر گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) تھا نہ گلیا نہ کی حد ود میں کو ئی جر ائم پیشہ عنا صر کو سر کو بی کیلئے میر ے تما م افسران اور جوان ہمہ وقت عوام کے تحفظ کیلئے تیا ر ہیں ،خو بصو رت تر ین علا قہ ہو نے کے با و جود […]
By Yesurdu on January 20, 2016 چوہدری ارشد، ایڈووکیٹ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری ارشد ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سانحہ اے پی ایف کے بعد باچا خان یونیورسٹی کا واقعہ معمولی بات نہیں ایسی کاروائیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے سب جانتے ہیں ایسے وقت جب دشمن کو منہ توڑ […]
By Yesurdu on January 20, 2016 ذکا محی ،الدین ڈار گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ضرب عضب کی کامیابی سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے انشااللہ جیت پاکستانی قوم کی ہوگی ان خیالات کا اظہار منتخب کونسلر وارڈ 6 ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی کامیاب حکمت عملی سے […]
By Yesurdu on January 20, 2016 ملک شبیر حسین ،اعوان گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) مرکزی انجمن تاجراں کے سرپرست اعلیٰ ملک شبیر حسین اعوان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے بڑی گیارہویں شریف کا ختم آج 21جنوری بروز جمعرات بعد نماز مغرب شریعت کالج کھاریاں میں منعقد ہو گا۔ جس میں شہنشاہ خطابت عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا صاحبزادہ ابوبکر چشتی خطیب اعظم راولپنڈی خصوصی […]
By Yesurdu on January 20, 2016 علی بیگہ, چوہدری ارشد گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز رہنما، جرمنی کے معروف بزنس مین چوہدری ارشد علی بیگہ کا سی پی ایل سی کے دفتر کا دورہ، شاندار کارکردگی پر سی پی ایل سی کے عہدیداروں کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق بیگہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین اور جرمنی کے معروف پاکستانی بزنس […]
By Yesurdu on January 20, 2016 انتقال کر گئیں, والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)موضع اسماعیلہ شریف کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔ قل شریف کا ختم آج 21جنوری بروز جمعرات صبح دس بجے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسماعیلہ شریف کے نوجوان […]
By Yesurdu on January 20, 2016 واپڈا ملازمین نے، احتجاج کیا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) واپڈا کی نجکاری کے حکومتی فیصلہ کے خلاف لالہ موسیٰ کے واپڈا ملازمین نے احتجاج کیا۔ احتجاجی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے واپڈا پیغام یونین کے زونل سیکرٹری رفاقت علی پال نے کہا کہ واپڈا منافع بخش ادارہ ہے۔جو ایک قومی اثاثہ ہے۔ہم اسکی فروخت کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔اُنہوں […]
By Yesurdu on January 20, 2016 اوباشوں کے جگہ ،جگہ ڈیرے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اوباشوں کے جگہ جگہ ڈیرے ،سکولوں اور کالجوں کی طالبات کیلئے گھروں سے کالج آنا جانا دشوار ہو چکا ہے ،والدین شدید پریشان ہیں ،جی ٹی روڈ لالہ موسی ریلوے اسٹیشن چوک اوور ہیڈ برج کے دونوں اطراف بھونڈوں کو کھلی چھٹی مل چکی ہے،شہری اپنی عزت بچا کر نکلنے پر مجبورہیں ،پولیس […]
By Yesurdu on January 20, 2016 ملک محمدشفیق، امجد گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈبرائے مخصوص نشست کا اجلاس صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجدمنعقدہوا،اجلاس میں سابق ضلعی صدرگجرات چوہدری طاہرزمان کائرہ،الحاج محمدشفیق قریشی ایڈووکیٹ،سابق کونسلرچوہدری عبدالغفور،بزرگ راہنماء پی پی پی ملک مشتاق احمدشامل ہوئے،اجلاس میں میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی آٹھ مخصوص نشستوں جن میں خواتین(5) لیبر(1)یوتھ (1)اقلیت (1)شامل ہیں پر امیدواروں […]
By Yesurdu on January 20, 2016 بٹ, جاوید گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)راہنماء پاکستان تحریک انصاف وسابق امیدوارکونسلروارڈنمبر11جاویدبٹ نے کہاہے کہ وارڈکے عوام سے ہمارارشتہ کونسلرشپ کا محتاج نہیں ،ہم عوام میں سے ہیں اور عوام کا دردمحسوس کرتے ہیں اور عوام کے مسائل حل کرنااپنافرض سمجھتے ہیں،انہوں نے کہاکہ سادات خاندان کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفرجاری رکھیں گے ،انہوں نے کہاکہ ہماراوارڈکے […]
By Yesurdu on January 20, 2016 اصغرتوحیدی, حافظ محمد گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)باچاخان یونیورسٹی میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے ،حکومت دہشتگردی کے پس پردہ ہاتھوں کو تلاش کرکے نشان عبرت بنائے ،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ دہشتگرداسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں وہ اس طرح کی مذموم […]
By Yesurdu on January 20, 2016 انعقادکیاگیا, حسن تقاریرکا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) طلبہ تنظیم ’’بزم صدیقیہ ‘‘ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن پرانالالہ موسیٰ کے زیراہتمام بین المدارس مقابلہ ’’حسن قرأت،حسن نعت وحسن تقاریرکا انعقادکیاگیا،صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ صدیقیہ نورالقرآن لالہ موسیٰ قاری عبدالعزیزنقشبندی نے کی،جبکہ مہمان خصوصی مہرحاجی محمدمشتاق حسین معظمی،چوہدری محمدانورگورسی چیئرمین یونین کونسل کرنانہ،حاجی محمدخادم حسین تھے جبکہ مقابلوں کے دوران ججزکے فرائض […]
By Yesurdu on January 20, 2016 پاکستان، پیپلز پارٹی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ برائے مخصوص نشست کا اجلاس صدر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمد شفیق احمد منعقد ہوا اجلاس میں سابق ضلعی صدر گجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ ، سینئر راہنما پی پی لالہ موسیٰ سابق کونسلر چوہدری عبدالغفور ، سینئر راہنما وبانی کارکن پاکستان پیپلزپارٹی ملک محمد […]