ملک شبیر حسین اعوان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم آج کھاریاں میں منعقد ہو گا
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) مرکزی انجمن تاجراں کے سرپرست اعلیٰ ملک شبیر حسین اعوان کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے بڑی گیارہویں شریف کا ختم آج 21جنوری بروز جمعرات بعد نماز مغرب شریعت کالج کھاریاں میں منعقد ہو گا۔ جس میں شہنشاہ خطابت عالمی مبلغ اسلام حضرت مولانا صاحبزادہ ابوبکر چشتی خطیب اعظم راولپنڈی خصوصی […]








