ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے فرزندسیدحیدراحسان شاہ ڈاکٹربن گئے
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی کے مرکزی راہنماء ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے فرزندسیدحیدراحسان شاہ ڈاکٹربن گئے،اسلام آبادمیڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کا فائنل ایئرکا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا،اب وہ عبداللہ سپتال لالہ موسیٰ میں خدمات انجام دیں گے اور اپنے والدمحترم ڈاکٹرسیداحسان اللہ شاہ مرحوم کے سیاسی،سماجی ،طبی مشن کو […]








