یونین کونسل علی چک کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)یونین کونسل علی چک کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے،گزشتہ روزسابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی نمبرداربدہوکالس،سابق نائب ناظم سیدعلی رضاشاہ بدہوکالس،چوہدری ثمین عرف امین نمبردارجنرل کونسلر،مہرمحمدعاطف کونسلرچک سکندر،صوفی امجدکیلانی سابق کونسلرچک سکندر،محمدنعیم بٹ اسلام پورہ،الطاف بٹ اسلام پورہ، ٹھیکیدار الطاف کھوکھر،جمیل احمدطاہرآف بدہوکالس کی قیادت […]








