پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کر لیا ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیرنے دوران گشت دوران تلاشی ملزم عمیر رضا ولد سلام دین قوم فقیر سکنہ ملتان کے قبضہ سے ناجا ئز پسٹل 30بور بر آمد کر لیاجبکہ SIمحمد اسلم نے ملزم […]








