پنجاب گروپ آف کالجز جہلم کیمپس کی طا لبہ کا اعزاز
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پنجاب گروپ آف کالجز جہلم کیمپس کی طا لبہ کا اعزاز ،چیف منسٹرمقابلہ جات مضمون نویسی میں راوالپنڈی ڈویژن میں سیکنڈ پو زیشن حاصل کر لی ،تفصیل کے مطابق وقار النساء کالج راوالپنڈی میں چیف منسٹر مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں راوالپنڈی ڈویژن کے کا لجز کی طالبات […]








