By Yesurdu on January 24, 2016 رانارمضان عرف جانی ،کی اہلیہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر )رانارمضان عرف جانی کی اہلیہ اورراناحاجی عبدالحمیدمرحوم مکہ ہوٹل والے، راناحبیب ،رانارفیق ،راناشفیق،رانانذیر،راناباواکی والدہ محترمہ ،رانامجیدکی بھاوج گزشتہ روزطویل علالت کے بعدفیصل آبادمیں انتقال کرگئیں، جنہیں کمال آبادوالے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،لالہ موسیٰ سے راجہ یاسر،نویداحمد،محمدعلی قریشی،شیخ مدثر، رانا تنویراحمدصدیقی انامحمدنعیم،راناعبداالرشید،رانامحمداصغر،رانامحمدعثمان نصیرودیگرشامل تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Yesurdu on January 24, 2016 شیخ ،خالدمحمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر )لالہ موسیٰ کے خاموش گروپ نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے مطالبہ کیاہے کہ لالہ موسیٰ کی ہردلعزیزسیاسی وسماجی شخصیت شیخ خالدمحمود کو وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ بنایاجائے،انہوں نے گزشتہ روزشیخ خالدمحمودسے خصوصی ملاقات بھی کی ،بعدازاں انہوں نے اخباری بیان میں کہاکہ الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہرسمیت […]
By Yesurdu on January 24, 2016 ناروے پلٹ شخص کو اغوا کرنے، کاالزام گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر ) صدر پولیس نے ناروے پلٹ شخص کو اغوا کرنے کے الزام میں 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کیا اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے ناروے سے وطن واپس آئے ہوئے سیماب شفقت نامی شخص کو جی ٹی روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب سے اغوا […]
By Yesurdu on January 24, 2016 بجلی گیس کے کوارڈنیٹر ،بجلی گیس کھاگئے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بجلی گیس کے کوارڈنیٹر بجلی گیس کھاگئے عوام سراپا احتجاج مسائل میں مسلسل اضافہ بچے ناشتے کے بغیر سکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں بجلی وگیس کے کوارڈ نیٹر بجلی گیس کھاگئے صبح اور شام کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن چکا ہے جسکی وجہ سے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 حکومت پنجاب ،ریٹائرڈ فوج گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے حکومت پنجاب ریٹائرڈ فوج بھرتی کرکے گارڈ مہیا کرے جو دن کے اوقات میں گیٹ پر ڈیوتی دیں ہر تعلیمی ادارے میں سیکورٹی گارڈ کی اسامی پیدا کی جائے ریٹائرڈ فوج جو ان بھرتی کرنے کیلیئے اقدامات وضع کیے جائیں جن تعلیمی ادوروں کی دیورویں […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چوہدری عابد نوشیرواں، ایڈووکیٹ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک دشمن قوتیں پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتی دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ فعل اورنہتے مسلمانوں پر ظلم ہے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ساتھ مذہبی قائدین کو بھی متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا پاکستان کی ترقی کو سبوثا ر کرنے والے ملک کی خیر خواہ […]
By Yesurdu on January 24, 2016 گورنمنٹ ٹرانسپورٹ، بحال گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )موجودہ حکومت لاہور سے روالپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ بحال کرنے میں کردار ادا کرے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بحران ہے کافی سالوں پہلے لاہور سے راولپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ رواں دوں تھی جس سے عوام کو سفر کرنے میں بہت سہولت تھی […]
By Yesurdu on January 24, 2016 تنخواہ اور پنشن ،میں اضافہ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کرنا وقت کی ضرورت ہے سرکاری ملازمین نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان برپا ہے وقت گزارا موجودہ تنخواہ میں کرنا مشکل ہے بجٹ میں اتنی کم تنخواہ بڑھائی جاتی ہے اور سارا سال مہنگای بڑھتی رہتی ہے ملازمین کسی طرح چولہا […]
By Yesurdu on January 24, 2016 بااثر شخصیات کیلئے ڈشوں، کی کھلی چھٹی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بڑے بڑے میرج ہالوں اور بااثر شخصیات کیلئے ڈشوں کی کھلی چھٹی چھوٹے میرج ہال والے ریشن سلاد دے دیں تو میرج ہال سیل کردئے جاتے ہیں DCOاور اے سی اور ان کے اہلکاروں کے اس رویہ کی نوٹس لینے کا عوامی مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق بڑے بڑے میرج ہالوں […]
By Yesurdu on January 24, 2016 ایریا میجر ،عابد حسین گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )TCSکے ایریا میجر عابد حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام ہمسایوں کا شکرگزارہوں کہ انھوں نے آگ بجھانے پر اپنا اہم کردار ادا کیا جب بلدیہ والے فون تک نہیں اٹھا رہے تھے تو ہمارے ہمسایوں خلیل پہلوان مونگ پھلی والے ، ملک اشرف ASIوملازمین ، طاہر محمود […]
By Yesurdu on January 24, 2016 موٹروے پولیس ،کا دوہرا معیار گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)موٹروے پولیس کا دوہرا معیار غریب کیلئے قانون اور امیر کیلئے قانون اور تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس لالہ موسیٰ میں غریب ریڑھی والوں کے خلا ف کاروائی کرتی ہے اور ان کو سروس روڈ پر کھڑا تک نہیں ہونے دیتے لیکن کاروں اور گاڑیوں کو یہاں پر کھڑا ہونے سے نہیں […]
By Yesurdu on January 24, 2016 غریبوں کیلئے روٹی سات، روپے گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )غریب عوام کے خادموں کیلئے قومی اسمبلی ‘کیفے ٹیریا ‘پر روٹی صرف ایک روپے کمی جبکہ غریبوں کیلئے روٹی سات روپے کی ماہانہ آٹھ سے دس ہزار روپے کی مزدوری کرنے والے مزدور کو شیدید سردی میں نہ گیس میسر ہے نہ بجلی اسے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بل […]
By Yesurdu on January 24, 2016 گیس کی غیر اعلانیہ، لوڈ شیڈنگ گجرات

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شدید سردی میں خواتین کو شدید مشکلات ، روٹیاں لینے کیلئے تندروں پر رش ، گیس نہ ملنے پر خواتین کی حکومت کو بددعائیں ۔ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ بصورت دیگر سڑکوں پر آنے اور جلوس نکالنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق دھند لوڈ شیڈنگ […]
By Yesurdu on January 24, 2016 تعزیت کا ،سلسلہ جاری گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )خورشید احمد ندیم صحافی وکالم نگار پریس فوٹو گرافر سے بیٹے کی وفات پر معززین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری تعزیت کرنے والوں میں چوہدری اخترعلی چھوکرکلاں ، محمد الطاف سلیمی ، محمد آصف القادری ، چوہدری عرفان احمد صفی ، غلام عباس بھٹہ ، نور محمد دانش القادری […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چوہدری نعمان ،اشرف ایڈووکیٹ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لیا جائے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ بیرونی قرضوں سے عوام خوشحال ہونگے نہ ملکی ترقی ممکن ہے بلکہ ملکی ترقی کے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 اعتزاز، درانی گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے راہنما اعتزاز درانی نے کینڈاسے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہاہے کہ عمران خان ایک با صلاحیت اور پاکستان سے محبت کرنے والی شخصیت کا نام ہے جن کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف ملک سے کرپشن اور ناانصافی کے خاتمہ سمیت عا م آدمی کو اقتدار کے ایوانوں […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چوہدری ،محمد ارشد گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کو یاد ہی نہیں کہ لاہور کے علاوہ دوسرے تمام علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے جوعوام کا حق اور فراہمی حکومت کا فرض ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید […]
By Yesurdu on January 24, 2016 سٹی پریس کلب تحصیل ،سرائے عالمگیر گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سٹی پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کا قیام اہلیان علاقہ کے دلوں کی آوازہے ممبران و عہدیداروان کو دیکھ کر دل گواہی دیتاہے کہ اب لوگوں کی دادرسی ہوگی ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت طارق محمود بٹ اور ڈاکٹر تصور نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے […]
By Yesurdu on January 24, 2016 راجہ، محمد اسلم گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سانحہ چارسدہ اسلام دشمن طاقتوں کی زیرسایہ جہنمی کتوں کی کاروائی ہے،تعلیمی اداروں کو دہشتگردی کا نشانی بنانے والوں اور ان کے حمایتیوں کو نشان عبرت بنایاجائیان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے اہم راہنماوں راجہ محمد اسلم ، چوہدری تنویر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ہمیں پاک […]
By Yesurdu on January 24, 2016 راجہ ،ضیا اللہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سانحہ چارسدہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے بیگناہ طالبعلموں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والوں کااسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں وحشی درندے اسلام کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنماوائس چیئرمین یوسی کریاراجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان […]
By Yesurdu on January 24, 2016 چوہدری ،عرفان مہدی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے بزد لانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے کہا کہ پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے خیبر […]
By Yesurdu on January 24, 2016 حاجی محمدریاض ،انصاری کی صاحبزادی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی پروفیسرصباء نوشین لاہوریونیورسٹی ،گجرات یونیورسٹی کی شادی پروفیسرشہزادشفیع کے ساتھ بخیروبخوبی انجام پاگئی ،رخصتی کی تقریب قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی ، مہمانوں کا استقبال حاجی محمدریاض انصاری،حاجی محمدغیاث انصاری،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،شیخ انورمسعود،میاں محمدمنیرکھاریاں،حاجی تاج نسیم ،میاں […]