چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)موضع اسماعیلہ شریف کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔ قل شریف کا ختم آج 21جنوری بروز جمعرات صبح دس بجے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسماعیلہ شریف کے نوجوان […]








