کھا ریاں اور گر د ونواح میں شد ید دھند
کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)کھا ریاں اور گر د ونواح میں شد ید دھند سے سر دی کی شد ت میں اضافہ ہو گیا ہے ،گزشتہ روز کھا ریاں سمیت دیگر علا قوں میں تیز دھند کی وجہ سے دوروز سے سورج نہیں نکل سکا ،جس سے شہر ی اپنے اپنے گھر وں میں […]








