counter easy hit

حاجی محمدریاض ،انصاری کی صاحبزادی

حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی شادی بخیروبخوبی انجام پاگئی

حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی شادی بخیروبخوبی انجام پاگئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری کی صاحبزادی پروفیسرصباء نوشین لاہوریونیورسٹی ،گجرات یونیورسٹی کی شادی پروفیسرشہزادشفیع کے ساتھ بخیروبخوبی انجام پاگئی ،رخصتی کی تقریب قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی ، مہمانوں کا استقبال حاجی محمدریاض انصاری،حاجی محمدغیاث انصاری،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،شیخ انورمسعود،میاں محمدمنیرکھاریاں،حاجی تاج نسیم ،میاں […]