counter easy hit

چوہدری ،محمد ارشد

لاہور کے علاوہ دوسرے تمام علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے،چوہدری محمد ارشد

لاہور کے علاوہ دوسرے تمام علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے،چوہدری محمد ارشد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کو یاد ہی نہیں کہ لاہور کے علاوہ دوسرے تمام علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے جوعوام کا حق اور فراہمی حکومت کا فرض ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید […]