ملک دشمن قوتیں پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتی،چوہدری عابد نوشیرواں ایڈووکیٹ
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ملک دشمن قوتیں پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتی دہشت گردوں کا حملہ بزدلانہ فعل اورنہتے مسلمانوں پر ظلم ہے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ساتھ مذہبی قائدین کو بھی متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا پاکستان کی ترقی کو سبوثا ر کرنے والے ملک کی خیر خواہ […]








