counter easy hit

رانارمضان عرف جانی ،کی اہلیہ

رانارمضان عرف جانی کی اہلیہ فیصل آباد میں انتقال کرگئیں

رانارمضان عرف جانی کی اہلیہ فیصل آباد میں انتقال کرگئیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر )رانارمضان عرف جانی کی اہلیہ اورراناحاجی عبدالحمیدمرحوم مکہ ہوٹل والے، راناحبیب ،رانارفیق ،راناشفیق،رانانذیر،راناباواکی والدہ محترمہ ،رانامجیدکی بھاوج گزشتہ روزطویل علالت کے بعدفیصل آبادمیں انتقال کرگئیں، جنہیں کمال آبادوالے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،لالہ موسیٰ سے راجہ یاسر،نویداحمد،محمدعلی قریشی،شیخ مدثر، رانا تنویراحمدصدیقی انامحمدنعیم،راناعبداالرشید،رانامحمداصغر،رانامحمدعثمان نصیرودیگرشامل تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78