شیخ خالدمحمود کو وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ بنایاجائے، عوامی حلقے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر )لالہ موسیٰ کے خاموش گروپ نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے مطالبہ کیاہے کہ لالہ موسیٰ کی ہردلعزیزسیاسی وسماجی شخصیت شیخ خالدمحمود کو وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ بنایاجائے،انہوں نے گزشتہ روزشیخ خالدمحمودسے خصوصی ملاقات بھی کی ،بعدازاں انہوں نے اخباری بیان میں کہاکہ الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی لالہ موسیٰ شہرسمیت […]








