تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے حکومت پنجاب ریٹائرڈ فوج بھرتی کرکے گارڈ مہیا کرے
کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے حکومت پنجاب ریٹائرڈ فوج بھرتی کرکے گارڈ مہیا کرے جو دن کے اوقات میں گیٹ پر ڈیوتی دیں ہر تعلیمی ادارے میں سیکورٹی گارڈ کی اسامی پیدا کی جائے ریٹائرڈ فوج جو ان بھرتی کرنے کیلیئے اقدامات وضع کیے جائیں جن تعلیمی ادوروں کی دیورویں […]








