گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شدید سردی میں خواتین کو شدید مشکلات
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شدید سردی میں خواتین کو شدید مشکلات ، روٹیاں لینے کیلئے تندروں پر رش ، گیس نہ ملنے پر خواتین کی حکومت کو بددعائیں ۔ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ بصورت دیگر سڑکوں پر آنے اور جلوس نکالنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق دھند لوڈ شیڈنگ […]








