خورشید احمد ندیم سے بیٹے کی وفات پر معززین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )خورشید احمد ندیم صحافی وکالم نگار پریس فوٹو گرافر سے بیٹے کی وفات پر معززین کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری تعزیت کرنے والوں میں چوہدری اخترعلی چھوکرکلاں ، محمد الطاف سلیمی ، محمد آصف القادری ، چوہدری عرفان احمد صفی ، غلام عباس بھٹہ ، نور محمد دانش القادری […]








