counter easy hit

تنخواہ اور پنشن ،میں اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافہ کرنا وقت کی ضرورت ہے سرکاری ملازمین نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان برپا ہے وقت گزارا موجودہ تنخواہ میں کرنا مشکل ہے بجٹ میں اتنی کم تنخواہ بڑھائی جاتی ہے اور سارا سال مہنگای بڑھتی رہتی ہے ملازمین کسی طرح چولہا […]