حکومت لاہور سے روالپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ بحال کرنے میں کردار ادا کرے
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )موجودہ حکومت لاہور سے روالپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ بحال کرنے میں کردار ادا کرے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا بحران ہے کافی سالوں پہلے لاہور سے راولپنڈی تک گورنمنٹ ٹرانسپورٹ رواں دوں تھی جس سے عوام کو سفر کرنے میں بہت سہولت تھی […]








