تمام ہمسایوں کا شکرگزارہوں کہ انھوں نے آگ بجھانے پر اپنا اہم کردار ادا کیا،عابد حسین
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )TCSکے ایریا میجر عابد حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام ہمسایوں کا شکرگزارہوں کہ انھوں نے آگ بجھانے پر اپنا اہم کردار ادا کیا جب بلدیہ والے فون تک نہیں اٹھا رہے تھے تو ہمارے ہمسایوں خلیل پہلوان مونگ پھلی والے ، ملک اشرف ASIوملازمین ، طاہر محمود […]








