لاہور ہائیکورٹ کا سوائن فلو سے ہلاکتوں کا ریکارڈ طلب
لاہور …..لاہورہائی کورٹ نے سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں اور مرض کی روک تھام کےلیے اقدامات کا ریکارڈ طلب کرلیا ،جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دئیے کہ عوام کی صحت کیلیے مناسب اقدامات نہیں کیے جارہے ۔ درخواست گزار اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا تھا کہ پنجاب میں حکومت کی غفلت سے سوائن […]








