counter easy hit

چین کے اسپرنگ گالا میں روبوٹس کی شاندار پرفارمنس

China's Spring Gala robots

China’s Spring Gala robots

بیجنگ…….انسانوں کو ڈانس کر تے تو آ پ نے بہت دیکھاہوگا لیکن اب رو بوٹس بھی ڈانس کر نے کے ماہر بن چکے ہیں ۔ چینی ماہرین کے تیار کر دہ یہ روبو ٹ کسی ماہر رقا ص سے کم نہیں جو مو سیقی کی دھن پر نہ تو اپناا سٹیپ بھو لتے ہیں اور نہ اس میں کو ئی کمی چھوڑتے ہیں۔
چین میں جاری اسپرنگ گالا کی تقریب میں اسٹیج پر موجود ان تما م رو بو ٹس کا یہ خوبصورت رقص دیکھ کر یقین آجا تاہے کہ حضر تِ انسا ن چا ہے تو کسی کو بھی اپنے اشار وں پر نچا سکتاہے ۔