پاکستان میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، ڈی جی ہیلتھ پنجاب
لاہور ……ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ملک میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، 2009 کے بعدپاکستان میں سوائن فلو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمن سوسائٹی کے زیر اہتمام پاکستان میں وبائی امراض خصوصا سوائن فلو میں فیملی فزیشن کے کردار پر سیمینار […]








