counter easy hit

داڑھی چہرے کی جلد ،کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے

داڑھی چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

داڑھی چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

لندن…..برطانوی ماہرین نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ مردوں کی داڑھی میں موجود بیکٹیریا چہرے کی جلد کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ داڑھی میں ایسے اینٹی بایوٹک جراثیم پائے جاتے ہیں جو انسان کی جلد کو مختلف قسم کی بیماریوں سے بچانے کاسبب بنتے ہیں۔ جرنل […]