counter easy hit

ننھے بچوں کا بھیڑ پر، سواری کا انوکھا مقابلہ

امریکا میں ننھے بچوں کا بھیڑ پر سواری کا انوکھا مقابلہ

امریکا میں ننھے بچوں کا بھیڑ پر سواری کا انوکھا مقابلہ

نیویارک …… دنیا بھر میں گھڑ سواری کے دلچسپ مقابلوں کا انعقادعام بات ہے لیکن امریکامیں ننھے بچوں کے درمیان بھیڑ پر سواری کے انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ چھ سال کی عمر کے بچوں نے اس مقابلے میں شر کت کی اور کاؤ بوائے کا روپ دھار کر پھرتیلی بھیڑوں کی پیٹھ پر […]