counter easy hit

ملتان : موسمی زکام کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل

Multan: Four seasonal flu

Multan: Four seasonal flu

ملتان …..ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مزید چار مریض نشتر اسپتال میں داخل ہوگئے،اب تک 21مریض سیزنل انفلوانزا سے متاتر ہوئے ہیں۔
ملتان میں سیزنل انفلوانزا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہاہے،اسپتال ذرائع کے مطابق مزید چارمریضوں کو نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن کی حالت تسویشناک بتائی جاتی ہے۔
ریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیج دئیے گئے،جبکہ 21 مریضوں میں سیزنل انفلوائزا کی تصدیق ہوئی ہیں،سیزنل انفلوائزا سے پانچ مریض انتقال کرچکے ہیں جبکہ 7مریض اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔