counter easy hit

نوجوان نے خالی ڈبوں سے ڈرم بجاکر سُر بکھیر دئیے

Young man playing the drums

Young man playing the drums

نیو یارک……کہتے ہیں کائنات کی کوئی شے بیکار نہیں ہوتی ،اگر آپ میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہیں تو ہر بیکار چیز کو کارآمد بنایا جاسکتا ہے۔
اب تصویرمیں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے پینٹ کے خالی ڈبوں کو ڈرم بنا کر ایسے سُر بکھیرے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ڈرم بجانے کی ماہرانہ صلاحیتوں سے مالا مال اس نوجوان نے ان ڈبوں کے ذریعے ایسے ڈرم بجایا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں۔