counter easy hit

سوئٹزر لینڈ میں 38 واں ،انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول

سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول

سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول

زیورخ…..سوئٹزر لینڈ میں 38 واں انٹرنیشنل ہاٹ ایئر بلون فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے ۔ یہ فیسٹیول سوئٹزر لینڈ کے سیاحتی شہر شتو دے میں ہورہا ہے ۔ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول کے دوران سیکڑوں رنگ برنگے اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجایا ۔ اس فیسٹیول میں پندرہ ممالک کے پائلٹس اور […]