جاپان میں کھانے کا ذائقہ بدلنے والے برقی کانٹے
ٹوکیو…… جاپانی ماہر نے کھانےکے لیے 9 وولٹ کی بجلی کے ایسےبرقی کانٹے تیار کیے ہیں جو کھانے کے ذائقے کو تبدیل کردیتے ہیں جب کہ اس سے کسی قسم کے نقصان کا خطرہ بھی نہیں ہوتا۔ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے سائنسدان ہیرومی ناکامورا نے یہ کھانے کے کانٹے تیار کیے ہیں۔ ذائقہ بدلنے […]








