counter easy hit

وزیرِ صحت سندھ نے، ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا

وزیرِ صحت سندھ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا

وزیرِ صحت سندھ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا

کراچی……سندھ کے وزیر صحت جام مہتاب نے جناح اسپتال کے ہڑتالی ڈاکٹروں کو آئينہ دکھادیا ۔ان کا کہنا ہے کہ مقررہ نشستوں پر ہاؤس جاب کرنے والوں کو وظیفہ ملتا ہے۔ وزیر صحت نے مزید کہا کہ میرٹ پر نہ اترنے والے ینگ ڈاکٹروں کا سال بچانے کے لیے انہیں بغیر تنخواہ کے ہاؤس جاب […]