counter easy hit

امریکا میں تھرتھراتی سردی نے گاڑی کی قلفی جمادی

Net outlawed in Karachi

Net outlawed in Karachi

نیو یارک……دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی وجہ سے شدید برف باری کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی متاثر نہیں بلکہ یہ سخت سردی گاڑی کی بھی قلفی جمادیتی ہے۔جی ہاں ! جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکا کے شہر Buffalo میں جھیل کے کنارے ایک گاڑی کھڑی تھی کہ تھرتھراتی برف کی لہر نے اس گاڑی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے کر اسے بھی برف بنا ڈالا۔