پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی…….پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ میڈیسن مارکیٹ میں دوا ساز کمپنیوں نے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ سندھ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 7سے 65 فیصد تک اضافہ کیا ہے ۔ میڈیسن مارکیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ سر درد،بخار،کھانسی اور نزلے سمیت […]








