counter easy hit

پاؤں سے مصوری کرنیوالا باصلاحیت معذور چینی آرٹسٹ

Encourage talented

Encourage talented

بیجنگ ……کہتے ہیں ہمت جواں ہو تو کسی قسم کی معذوری راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی اور یہ بات چینی مصور نے ثابت کردکھائی ہے۔
چین کے شہر شنگھائی کے قریب قصبے سے تعلق رکھنے والے دونوں ہاتھوں سے معذور چینی شخص نے ہمت نہیں ہاری اور ایک باصلاحیت مصور بن گیا۔یہ شخص اپنے پاؤں سے پینٹ برش پکڑکے اس انداز میں کیلی گرافی اور پینٹنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔