ٹیکساس میںگیراج کی عمارت کو گرانے کی کوشش ناکام
ہیوسٹن….امریکی ریاست ٹیکساس میں پارکنگ گیراج کی عمارت کو گرانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہیوسٹن میں پارکنگ گیراج کی کثیرالمنزلہ عمارت کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت گرانے کی کوشش کی جا رہی تھی لیکن منصوبہ ناکام ہو گیا اور اچانک عمارت زمین پر آگری، علاقے میں […]








