counter easy hit

چین: کسان نے چاولوں کے کھیت میں بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنا ڈالے

China: Farmer magnificent

China: Farmer magnificent

چین میں کسان نے ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کھیت کو خوبصورت تفریحی پارک میں بدل دیا
بیجنگ (یس اُردو) جنوب مغربی چین میں کسان نے چاولوں کے کھیت میں بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنا ڈالے ۔چین میں کسان نے ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کھیت کو خوبصورت تفریحی پارک میں بدل دیا ، کسان نے بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنائے ۔بھالو، مینئنز ، ٹینک اور دیگر کرداروں کے مجسموں نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے ۔ دور دراز سے لوگ اس منفرد کھیت کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کر رہے ہیں