counter easy hit

وینزویلا میں زیکا وائرس سے متا ثرہ 3افراد ہلاک ہو گئے

Mata from zyka

Mata from zyka

کاراکاس……… وینزویلا میں زیکا وائرس سے متا ثرہ 3افراد ہلاک ہو گئے ۔وینزویلاکے صدر نکولس میڈٖورو نے قومی ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے اس خطرناک وائرس سے متا ثرہ 319 افراد میں سے 68 افراد کی حالت ابھی تک نازک ہے۔
انہوں نے شہریوں کو زیکا وائرس سے بچائو کے لئے برو قت دوا اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید بھی کی ہے۔ میڈورو نے زیکا وائرس کی ادویات فراہم کرنے پر کیوبا، چین، ایران،اوربرازیل کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ یورپین ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے زکاء وائرس سے نو مولود بچوں اور حاملہ خواتین کی بہت بڑی تعداد اس وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔