counter easy hit

نایاب نیلے ہیرے

تائیوان میں نایاب نیلے ہیرےکی نیلامی سے قبل نمائش

تائیوان میں نایاب نیلے ہیرےکی نیلامی سے قبل نمائش

تائی پے……تائیوان میںچمکتےدمکتے نایاب نیلے ہیرےکو نیلامی سے قبل نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ،10 قیراط سے زائد وزن کا بیضوی ہیرا نایاب ہیروں میں سے ایک ہیرا ہے۔ نیلامی سے قبل خوبصورت ہیرے کو تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ،اس خاص ہیرے کی قیمت بھی […]